December 28, 2013

سندھ کی بيٹي اور سندھ کا بيٹا آمنے سامنے سندھ چادر کو تحفظ ديگا يا بھٹو يا زردادی


سندھ کی بيٹي اور سندھ کا بيٹا آمنے سامنے سندھ چادر کو تحفظ ديگا يا بھٹو يا 
زردادی
fatima bilawal

سندھ ميں نصرت بھٹو کو بينظير سے بڑا درجہ ھے نصرت بھٹو نے بينظير کے مقابلے ميں اپنے بيٹے مرتضی کلئے ووٹ مانگا سندھ نے مايوس نھيں کيا
مرتضی کا قتل بينظير سے بڑا سانحہ ھے بينظير کی وزارت عظمی ميں مرتضی نے جان دی
اگر آپ قابليت کی بات کرتے ھيں تو فاطمہ بھٹو بھٹو کی تصوير ھے

















سندھ کو بھٹو خاندان کو اسکا حق دينا ھو گا فاطمہ کے ساتھہ کھڑے ھوں

No comments:

Post a Comment