کيا بلاول بينظير کا متبادل ھے اس کا جواب ھے کبھی نھيں اس کےلئے بھٹو کا
خون رگوں ميں ھونا چاھيے نام رکھنے سے گيدڑ شير نھيں بنتا
بےنظير کا متبادل فاطمہ
فاطمہ بھٹو کی کتابيں اور خيالات بلکل زوالفقار علی بھٹو لگتا ھے بھٹو کا جنم دوبارہ ھو گيا بےنظير کے مقبلے ميں فاطمہ زيادہ مظلوم ھے بھٹو کی پھانسی بينظير کی شھادت اور شھنواز کی شھادت ليکن مرتضی کا قتل اس وقت ھوا جب بينظير وزيراعظم تھی جس طرع مرتضی نے جان دی اسکا صلہ کيا ملا بينظير بھول گئی وہ بينظير کيسے بنی بينظير کا نام اسکی مرحوم پھوپی کے نام پر رکھا بينظير نے کبھی مرتضی کو وہ اھميت نا دی
فاطمہ بھٹو بھٹو خاندان کی بيٹی ھے لگتا ھے بھٹو کا دوبارہ جنم ھو گيا
جس مشن کو بھٹو نے شروع کيا اس کو آگے فاطمہ لے کر آ رھی ھے زرداری کا خون جاھلانا باتيں کر سکتا ھے
تدبر اور دليل فاطمہ کے پاس ھے
جس ھمت اور تدبر سے اس کی باتيں اور کتابيں ھيں وہ صرف بھٹو کا خون ھی لکھہ سکتا ھے
بلاول کی پھوپی اور فاطمہ کی پھوپی دونوں آپکے سامنے ھيں
اور مرتضی اور زرداری يں فرق ھے صرف بلاول کو يے اعزاز ھے کے وہ بينظير کا بيٹا ھے ليکن وہ زرداری ھے بھٹو نھيں
اگر ھم يھودی ھوتے تو نسل ان ميں ماں سے چلتی ھے اسلئے بھٹو کا وارث بھٹو کا خون ھی ھو گا
اگر بات عظمت کی ھو تو بينظير نصرت بھٹو کے برابر نھيں
نصرت عظيم عورت تھی
آخری وقت ميں وہ مرتضی کے ساتھہ کھڑی تھی
آئيں بھٹو کا قرض چکا ديں
فاطمہ بھٹو ھی بھٹو کی وارث ھے
No comments:
Post a Comment