ڈوميسٹک وائلينس بل اور شيئہ سنی اتحاد
پاکستان کی تاريخ عورت کو پائوں کی جوتی سمجتھی ھے مارو پيٹو تيزاب سے جلا دوشيئہ سنی بمثال اتحاد اس وقت نظر آتا ھے جب عورت کے حقوق کا بل پارليمنٹ ميں آيا سب عورت کو پابند ديکھنا چاھتے ھيں
کسی قوم کی اخلاقی پختگی ديکھنی ھو تو اسکی گالياں ديکھيں
پاکستان ميں ھر گالی عورت سے منصوب ھے کسی کي ماں کسی کی بھين کسی کی بيوی کسی کي بيٹی
کيا کوئی عالم اس پر فتوی نھيں دے سکتا
عورت کو تيزاب سے جلانا اور مارنا
مرد جس کوکھہ سے جنم ليتا ھے اسي کی کسی ھمزات کو تيزاب سے جلاتا ھے
کترينہ کے ٹھمکے ديکھنے ميں مست يے مرد عورت کے کسی دوسرے مرد کٰی تعريف پر اسکے ٹکڑے کرنے کو تيار ھے
اسلام نے عورت کا جو مقام ديا اس سے پاکستانيوں نے مطلب نکالا ماں کی عزت کرو نبی کريم کے ارشاد پيش کئے جاتے ھيں ھر عورت ماں بنتی ھے ھر عورت کي عزت ھوتی ھے
يھاں اسے بکائو مال بنا ديا گيا
No comments:
Post a Comment