January 11, 2014

فيس بک پر اسلام کی توھين ايک روزمرہ کا معمول ھے لبرل ھونا اور اسلام کو نشانہ بنانا اسلام نا ختم ھوا نا ھو گا کچھہ تصويريں کچھہ حقائق



کيا آپ توھين اسلام کے مرتکب ھيں  ھم احساس کمتری کے اس آخری  ليول پر آ چکے ھيں جھاں 
ھم ايک سوشل ويب سائٹ پر اپنے نمبر بڑھانے کو اسلام کو ايک گھٹيا مزھب ثابت کرنے پر تلے ھيں
کھيں حوروں کی بات کر کے اس ميں مزاق کا رنگ








کھيں کسی جلوس ميں شامل جھنڈا دکھا کر مسلمانوں کو جاھل ثابت کرنے کی کوشش
کبھی کسی اسٹيج يا عمارت کو کعبہ سے ملا دينا
کھبی آپ کی زات مبارک کو نشانہ بنانہ آپ کے اقوال کی تضحيک کرنا
کبھی داڑھی کو شيطان سے تشبھہ دينا
کبھی کسی مسلمان پر اور اسکی زات پر حملہ
ھم ميں ھر شخص اسلام کی توھيں کر کے يے سمجھہ رھا ھے کے اسلام کو ھم سے زيادہ کوئی نھيں جانتا
ان اسلام کے ٹيھکےداروں سے کوئی يے پوچھے اسلام نے انسانيت کا درس ديا ايک سماجی انقلاب برپا کيا
ايک شيعہ پيج روشنی مسلسل مسلمانوں کے عقائد کو گٹھيا ثابت کرنے پر تلا ھے
نا کسی کے کہھنے سے اسلام ختم ھو گا نا غلط تشريع کرنے سے قران کی حرمت کم ھو گی
اسلام ايک سچا مزھب ھے جس نے انسانيت کا درس ديا اور ھميشہ ديتا رھے گا

کفار سے بدتر لوگ وہ ھيں جو اپنے ناپاک خيال کو اسلامی خيالات بنا  کر پيش کر رھے ھيں
اسلام ميں اگر لوٹ مار کا ھی تصور ھوتا تو سب سے زيادہ صحابہ کرام دولتمند ھوتے

ھم جس راستے پر چل رھے ھيں وہ نا اسلام ھے 


دين کو سمجھيں قران کو پڑھيں اگر آپ قران سے کوئی آيت نکاليں اور اس کا مطلب سمجھيں تو آپ سمجھہ جائيں گے غلط کون ھے

No comments:

Post a Comment