March 3, 2014

حظرت ابوبکر صديق ؓ اور حظرت علی ؓ کی نسبت دونوں خلفائے راشدين مثالی نمونہ








حظرت ابوبکر صديقؓؓؓ ؓ اور حظرت علی ؓ کے تعلقات اور اس سے جڑی غلط روايت
کچھہ لوگوں نے دونوں خلفائے راشدين اور  بلخصوص حظرت عايشہ صديقہ ؓ کی زات کو نشانہ بنايا ھے

آپ حظرت ابوبکر صديق ؓ کے صاحبزادے حظرت قاسم ؓ حظرت علی ؓ کے داماد تھے حظرت قاسم ؓ  کو اپنی بہن حظرت عايشہ صديقہ ؓ سے خصوصی قربت تھی ھم سب تک جو احاديث پہنچيں وہ حظرت قاسم ؓ سے پہنچيں اور يے مسلم امہ پر بہت احسان ھے
عايشہ صديقہ ؓ نے آپ کی تربيت کی
حظرت قاسم کی صاحبزادی حظرت فارع ؓ تھيں جو ھر طرع سے عايشہ صديقہ ؓ ثانی تھيں
حظرت امام حسين ؓ کی شہادت ھوتی ھے ايک ٓ الم ناک حادثہ اور مسلمان تفرقہ
حظرت امام حسين ؓ کی شھادت کے بعد حظرت امام زين العبادين ؓ ھوتے ھيں
ان کے صاحبزادے حظرت امام باقر ؓ ھوتے ھيں
آپ حظرت باقر ؓ کے بارے ميں مشہور تھا کے آپ ھو بھو آپ حظرت محمد ﷺ کی شکل مبارک جيسے تھے
دوسری طرف حظرت ابوبکر ؓ کی پوتی حظرت فارع ؓجو حظرت عايشہ صديقہ ؓ کی طرع تقی پرھيزگار ھوتی ھيں
آپ حظرت باقر ؓ کا نکاح  حظرت فارع ؓ سے ھوتا ھے وہ حظرت عايشہ صديقہ ؓ کی تمام احاديث جو ان سے منسوب ھيں اس کو آگے پہنچاتی ھيں
ان کے صاحبزادے حظرت امام جعفر ؓ ھيں جو اپنی ماں سے بےپناہ عقيدت رکھتے ھيں اور حظرت عايشہ صديقہ ؓ کے احاديث کو آگے بڑھاتے ھيں
اس دوران کوفہ ميں جنم ليتے ھيں حظرت امام بو حنيفہ ؓ جن کو حظرت امام باقر ؓ اور حظرت امام جعفر ؓ تربيت ديتے ھيں جو فقہ کے ماھر تھے
اس طرع فقہ حنفيہ جنم ليتا ھے
اس ميں خاص کردار حظرت امام جعفر ؓ کا ھے
آپ ﷺ  کے بارے ميں لقب مشھور تھا صديق آپ نے حظرت ابوبکر ؓ کو يے لقب عطا کيا اور جس کو آپ ﷺ نے صادق مانا اس کا اعزاز تا قيامت رھے گا
آپ حظرت ابوبکر صديق ؓ کا پڑ نواسہ حظرت امام جعفر ؓ اپنے پڑ نا نا حظرت ابوبکر صديق ؓ کی طرع صاوق کہلايا اور آپ کی والدہ حظرت امہ فارع ؓ عايشہ صديقہ  ؓ ثانی ھيں

No comments:

Post a Comment