طاف
حسين کے سفيد جھوٹ
الطاف
بھائی جھوٹ بولنا چھوڑ ديں اس قوم کي ياداشت تازہ مت کريں آپ جس جمعات اسلامی پر
پابندی کا مطلبہ کر رھے ھيں اسکے باني کو ايک پشتون جرنل نے سزائے موت دی آپ کے
آبائو اجداد اس کو ايوب کتا کھا اور جمعات کی حمائت ميں کھڑے ھو گئے
آج اسی جمئات کو پابند کرنا چاھتے ھين کيا آپ کے
بزرگ شعور سے عاری تھے
جمعات
کو بنايا آپ لوگوں نے آپ ھی لوگ تھے جو
الشمس اور البدر يے سب لوگ جو بنگاليوں کے قتل ميں ملوث تھے بھاری تھے اگر وہ لوگ
غلط تھے تو آپ ان کے سب سے بڑے حمائتی کيوں ھيں
پاکستان
ميں مزھب اور سياست کو کس نے ملايا وہ لياقت علی خاں تھےجب گرو مندر پر مسلمان
بيگناہ ھندوئں کو مار رھے تھے ايک سندھی ايوب کھوڑو نے ان کو بچا ليا
لياقت
علی خان نے اس پر بحت غصہ کيا اور کحہا دھلی ميں مسلمان قتل ھو رھے ھيں اور تم
ھندوں کو بچا رھے ھوکيا آپ ان کو بھی غلط کھہ سکتے ھيں کيا بتانا پسند کريں گے
پاکستان کا وزير قانون جو ھندو تھا اس نے لياقت علی خاں کی وجہ سے استعفہ کيوں ديا
يے لياقت علی خان تھے جن کے خيال ميں پاکستان صرف ايک اسلامی ملک ھے مزھب اور
سياست کو مکس آپ لوگوں نے کيا ضياالحق کے سب سے
بڑے وکيل آپ لوگ تھے بوٹ کي سياست سکندر مرزا نے شروع کی آپ نے حمائت کی وہ
ايک مھاجر تھا اور اسکے آباو اجداد مير جعفر تھے جس ھندوستان کے آپ سب سے بڑے
حمائتی ھيں وھاں اکبر اویسی آ گيا جو ھندوستان توڑنے کی بات کر رھا ھے آپ کی نظر
ميں وہ عظيم ھے کيوں کے مھاجر ھے
سر
سيد احمد خان نے علی گڑھ بنائی وھاں کوئی بنگالی واخلہ نھيں لے سکتا تھا انکی
بنگال سے نفرت ھر کتاب ميں موجود ھے
رزائی
جن کی حمائت ميں آپ بڑھ چڑھ کر بول رھے ھيں کيا آپ لوگ ان کے قتل عام ميں ملوث نا تھے ايوب خان نے مکمل کوشیش کی
ليکن آپ کے آبائو اجداد نے ان کو کافر کھلا کر دم ليا
آپ
جس پاکستان کے حامی رھے وہ ايک طالبان ٹائپ کا ملک تھا اپنے آبائو اجداد کو دل
کھول کر برا کھيں
خدارا
جب تک پرانے لوگ زندہ ھيں جھوٹ مت بوليں
No comments:
Post a Comment