اگر کوئی چیز آپ کے پیٹ کی چربی کم کر سکتی ہے، تو وہ سوتی دھاگہ ہے۔ سوئی میں پروئیں اور اپنا منہ سی لیں۔ انشاءاللہ افاقہ ھوگا۔ جب تک کھانے پینے کی عادات نہ بدلیں، مستقل تبدیلی ممکن نہیں۔
آپ کے بلاگ پر پہلی دفعہ آنا ھوا۔ ابھی مختلف پوسٹس پڑھ رہا ھوں۔ آپ اردو رسم الخط میں بھی لکھیں۔
اگر کوئی چیز آپ کے پیٹ کی چربی کم کر سکتی ہے، تو وہ سوتی دھاگہ ہے۔ سوئی میں پروئیں اور اپنا منہ سی لیں۔ انشاءاللہ افاقہ ھوگا۔
ReplyDeleteجب تک کھانے پینے کی عادات نہ بدلیں، مستقل تبدیلی ممکن نہیں۔
آپ کے بلاگ پر پہلی دفعہ آنا ھوا۔ ابھی مختلف پوسٹس پڑھ رہا ھوں۔ آپ اردو رسم الخط میں بھی لکھیں۔