السلام علیکم
دوستو ہو سکتا ہے یہ ٹپ پہلے بھی شیئر ہو چکی ہو
اگر ایسا ہو تو معذرت
اس ٹپ کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کر سکتے ہیں
تو اس کا آسان سا طریقہ یہ ہے کہ سٹارٹ مینو میں جا کر رن پر کلک کریں اور پھر وہاں پر
dxdiag
لکھ دیں
First go to start
--->run
--->dxdiag
اس کے اندر آپ اپنے کمپیوٹر کے
system, directx files, display, sound, music, input, network
کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں

No comments:
Post a Comment