لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان کا بابرکت مہینہ رخصت ہو چکا ہے اور پوری دنیا کے مسلمان عیدالفطر منا رہے ہیں۔ رمضان کے مہینے میں مسلمان جہاں بھوک اور پیاس برداشت کرتے ہیں وہیں عید الفطر کے موقع پر خوب جی بھر کر دعوتیں اڑائی جاتی ہیں اور بعض اوقات انسان کوئی بھی پسندیدہ کھاناملنے پر ضرورت سے زیادہ کھالیتاہے جس کے باعث بدہضمی اور قبض جیسی شکایات ہو جانا معمولی بات ہے تاہم اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو معاملات مزید بگاڑ کی جانب بڑھتے ہیں۔ اس سلسلے میں کچھ احتیاطی تدابیر، ذکر و اذکار اور علاج کے طریقہ کار بتائے جا رہے ہیں جن کے استعمال سے انسان نہ صرف وقتی طور ان سے نجات حاصل کر سکتا ہے بلکہ ان پر مستقل عمل کر کے ہمیشہ کیلئے نجات بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔
بدہضمی
ذکر:
تعداد ذکر
100 یاسلام، یامومن، یااللہ
100 یارحمن، یارحیم، یاکریم
100 لاحول ولاقوة الا باللہ
40 لا الہ اللہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین
علاج:
٭.... جو کا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کر صبح ناشتے میں استعمال کریں، یا جو کی روٹی لیں۔ ناشتے میں سالن کا استعمال نہ کریں۔
٭....دہی کا استعمال بند کردیں۔
٭.... ٹھنڈا دودھ پئیں۔ کچا دودھ بہتر ہے۔
٭.... اناردانہ، پودینہ ہم وزن اور اس میں تھوڑی سی ادرک ملا کر چٹنی بنائیں اور دن میں دو بار کھانے کے بعد ایک کھانے کا چمچ لیں۔
قبض

علاج: مندرجہ ذیل میں سے کوئی سے علاج کریں۔
٭.... واک کریں۔
٭.... رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس گرم پانی پئیں۔
٭.... صبح اٹھتے ہی ایک گلاس گرم پانی پئیں۔
٭.... آڑو، امرود یا انگور کھائیں۔
٭.... اسپغول کا چھلکا پانی یا دودھ میں لیں۔
٭.... گلقند ایک چمچ رات کو نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔
٭.... چند قطرے روغن بادام ایک گلاس نیم گرم دودھ میں رات کو سونے سے پہلے لیں۔
٭.... آدھا چمچ زیتون آئل رات کو سونے سے پہلے لیں۔
٭.... 3 انجیر نہار منہ روزانہ کھائیں۔
٭.... چھلکے والی دالیں کھائیں۔
٭.... گوشت / انڈے کم استعمال کریں۔ پرہیز کریں۔
نوٹ : مندرجہ بالانسخہ جات اور ذکر عرفان الحق کی کتاب ”اسلام اور صحت “ سے لیے گئے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment