اسرائیلی کی پہلی ایتھوپین نژاد سیاہ فام حسینہ یاتیش انیو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کا ان کی زندگی پر بہت زیادہ اثر ہے۔
خیال رہے کہ باراک اوباما اگلے ہفتے سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ رہے ہیں جہاں ان کے ساتھ پہلی سیاہ فام مس اسرائیل بھی صدارتی عشائیے میں شریک ہوں گی۔
اسرائیلی حسینہ کا کہنا ہے کہ جب اسے عشائیے میں شرکت کی دعوت دی گئی تو اسے اس پر یقین ہی نہیں آیا۔
اکیس سالہ مس اسرائیل نے خود کو انتہائی پرجوش قرار دیا اور کہا کہ جیسے میں پہلی سیاہ فام مس اسرائیل ہوں اسی طرح اوباما بھی امریکا کے پہلے سیاہ فام صدر ہیں
No comments:
Post a Comment