
انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فاراسٹرٹیجک اسٹڈیزکے تھنک ٹینک نے ورلڈزملٹری کیپیبلٹی پراپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کےمطابق شمالی کوریا کےنوجوان سربراہ کم جنگ اون “ملٹری فرسٹ” کی پالیسی پرکاربند ہیں۔
آئی آئی ایس ایس کےہتھیاروں کےعدم پھیلاؤ پروگرام کے ڈائریکٹرمارک فٹزپیٹرک کا کہنا ہےکہ دنیا کی طاقتیں پیانگ یانگ کی بڑھتی ہوئی فوجی استعداد کے بارے میں فکرمند ہیں،اس وقت شمالی کوریا واقعی خطرہ ہے کیونکہ اس کے بیلسٹک میزائل جاپان اورجنوبی کوریا میں تباہی مچاسکتے ہیں۔


اس وقت دونوں کوریائی ممالک کے درمیان کشیدگی اپنےعروج پر ہے اورممکنہ جنگ کے
No comments:
Post a Comment