
نیویارک: گزشتہ دنوں زخمی ہونے والی معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے اپنے لئے سونے کی ویل چیئر تیار کرالی ہے۔
لیڈی گاگا چند دن قبل پرفارمنس کے دوران زخمی ہوگئی تھیں،جس کے بعد انہیں کئی کنسرٹ ملتوی کرنے پڑےلیکن شاید گلوکارہ جانتی ہیں کہ کچھ نہ کیے بغیر بھی کیسے میڈیا کی توجہ حاصل کرنی ہے۔

لیڈی گاگا نے نیویارک کی ایک کمپنی کو سونے کی ویل چیئر تیار کرنے کا آرڈر دیا تھا،اس ویل چیئر کی تیاری میں 24 قیراط سونا استعمال کیا گیا۔
اس سے پہلے اس طرح کی چیئر نکی مناج نے بھی تیار کروائی تھی۔
No comments:
Post a Comment