January 7, 2014

سندھ پارٹ ٹو کے بعد سندھ پارٹ تھری










الطاف بھائی کی نئی قلابازی
سندھ پارٹ ٹو
الطاف بھائی آپ نے سندھ پارٹ ٹو کی بات کر دی ابھی پارٹ تھری بھی ھے
جو آپ کو برقع پھنانا جانتا ھے اب کراچی ميں انکا راج ھے 
جن کا جينا مرنا بندوق ھے ان کو بھل گئے
يے پنجابی نھيں جو لاھرر بھاگ جائنگے نا يے سندھی ھيں کے اپنے علاقہ آپ کے حوالے کر دينگے
آپ کی بھلائی اس ميں ھے لندن ميں عيش کريں اور اچھے بچوں کی طرع ٹائم پر سو جائيں
سندھ  آپ کو جھيز ميں ملا ھے

جس دن آپ ان کو چيھڑيں گے پيزا ا ريٹ پتا چل جائگا 
وہ جن کے نام سے عزيز آباد کامپ جاتا ھے
ويسے تو آپ اچھے بچے ھيں رات کا بيان صبح واپس لے ليتے ھيں
اس لئے ابھی کوئی سيريس نھيں
لگتا ھے بھتے ميں کمی ھو گئی
سکاٹ لينڈ کو تڑی لگا ديں
آپ کے ڈر سے لندن چھوڑ ديں گے



بوری کا رواج پرانا ھو گيا اب کارٹون ميں پيک کريں 
کارٹون تو آپ ھيں اور کارٹن خوب جچے گا



سلطان راھی گيا عوام کا دل آپ نے جيتنا ھے سلطان راھی تو مر گيا

آپ اب شيطان راھی بن جائيں
پ کا مرنا جينا سندھ ھے  سچ کھا نفرت کی جو آگ سندھ ميں لگی مرنا تو آپ کا لندن ھی ھو گا
آپ کا جينا سندھ ھے 
يے نا ھو تو لندن کی عيش کيسے ھو
کچھہ بندے مريں گا آپ کا کاروبار چمکے گا

اور ويسے بھی آپ نے کونسا بيان آج تک قائم رکھا

پاکستان ميں کيا رکھا ھے آرام سے لندن رھيں
آپ کو ڈر لگے تو پٹھان ٹيبليٹ کھائں
آرام نا آئے تو ضيا ضيا کريں ويسے بھی آپ کو يھاں چھوڑ کر وہ اکيلا ھے
مشرف وہ ھے جس نے کھا الطاف سامنے ھو تو ساری گولياں دے ماروں
لگتا ھے اس نے ھالز کی گولياں مارنی ھوں گی



زرداری نے آپ کو ٹوپی پھنائی اب واپس کر ديں



اب اگر سندھ توڑنا ھے تو آسان نعرہ
مھاجر پٹھان بھائی

ليکن يے پٹھان قابل احترام نھيں ان کا جينا مرنا پاکستان اب يے سوچ کر رو مت دينا


1 comment:

  1. Tariq Sahib ye sudharne wala nhi, is ko sudharna parega..

    ReplyDelete