January 13, 2014

THE SAD PART OF OUR SOCIETY IN PAKISTAN



پاکستان يا کافرستان فيصلہ آپ کا
جھوٹے نعرے اسلام کی توھيں جسقدر آپ چاھيں
کيا معيار ھے اس قوم کا جھاں داڑھی رکھنا ايک زلت کا مقام بن چکا ھے
اور داڑھی کے سب سے بڑھے مخالف اپنے آپ کو خالد بن وليد کے سپاھی کھہتے ھيں
آپ کسی ناقے پر رکيں اگر غلطی سے داڑھی ھے تو صرف آپ کی جامہ تلاشی ھو گی آپ کا سامان سختی سے چيک ھو گا 
کيا صرف دھشتگرد کی نشانی داڑھی ھے
ملالہ کے غلط طرزعمل پر خاموش کے داڑھی والے پتھر کے زمانے کے
اور اس کی تصويريں عقيدت کے ساتھہ کيا يے سب کھہنے کے زيادہ پيسے ملتے ھيں


شلوار قميض آپ کے دھشتگرد ھونے پر مھر
يے سب کام فوج اور رينجرز کی زيرنگرانی ھوتے ھي
ھميں اس ملک کو لادين قرار ديننا چاھيے
جنس ھمارے لئے اھم
عورت ايک زريعہ تفريح ناچ گانٓا آپ کا  من پسند
دل کھول کر صحابہ کرام کی زات کو نشانہ بنائيں آپ کو کوئی ھاتھہ نھيں لگائے گا
سرعام ھيروين چرس اور شراب پئں کس  کی مجال آپ کو پوچھے
سرعام کسی جگہ فارغ ھوں اور اپنے اعضا کی نمائش کريں



اگر آپ داڑھی والے ھيں اور شلوار قميض ميں ھيں تو آپ غلط آدمی ھيں
آپ کو انسان کھہنا جائز نھيں جينز ميں لپٹے چرس کا دھواں اڑائيں
راہ چلتے  کسی خاتون سے ٹکرائيں اگر داڑھی ھے تو گالياں
اگر مزاروں پر جائيں تو نشہ کريں
راستہ چلتے پان کی پيک پھينکيں
لائين توڑ ديں سگنل کی پرواہ نا کريں
ايمبولينس کو کبھی راستا نا ديں
بسوں کو کچلنے ديں زخميوں کی انگھوٹی بھی اتار ليں

چوری رشوت خوری  ملاوٹ کو اپنا ايمان بنائيں
غرض جو حرکت کسی اسلامی يا مھزب ملک ميں نا ھو کريں
ليکن اپنا حليہ داڑھی شلوار قميض کے بغير
آئيں سچے پاکستانی بنے
مولويوں کی تزليل کرنا نا بھوليں

















No comments:

Post a Comment