November 6, 2013

Hakeem Ullah Mehshud

خبردار: ۔۔۔۔ اس ملعون پر کوئی لعنت نہ کرے ۔۔۔ خبردار: --- اس ظالم پر کوئی نہ تھوکے ۔۔۔ خبردار: --- اس یذیدی کی کوئی مذمّت نہ کرے ۔۔۔ جی ہاں؛ ۔۔ یہ اُسی ملعون دھشتگرد؛ حکیمُ اللہ محسود کی لاش ھے؛ جس نے:- درود و سلام کی پُرنور محافلوں اور جلوسوں پر خودکش حملے کروائے؛ اور ان تمام حملوں کی ذمّہ داری کو قبول کیا اور مذید حملے کرنے کا اعلان کیا؛ یہ وہی ملعون یذیدی ھے جس نے بُزرگان دین اور اولیاء اللہ کے مزارات کو شھید کرنے کی جسارت کی؛ یہ وہی مُلک دُشمن دھشتگرد ھے جس نے افواج پاکستان سمیت پولیس اور ہر مُلکی ادارے کو اپنی دھشتگردی کا نشانہ بنایا؛ اور ہزاروں کو شھید اور لاکھوں کو سوگوار بنایا یہ اُسی بے حس؛ بے ضمیر اور بے ایمان شخص کی لاش ھے جس نے نہتّے اور بیگُناہ عوام کو بازاروں اور مزاروں پر خودکش حملے کروا کر شھید کیا؛ اس ملعون نے اپنی بربیّت پھیلانے کیلیئے نہ عورتوں کو دیکھا نہ بچّوں کو؛ نہ جوانوں پر رحم کھایا اور ہی انھیں بُزرگوں کو شھید کر کے شرم آئی ۔۔۔ یہ اُسی ملعون جہنّمی کی لاش ھے جس نے پاکستان کے تقریباُ ہر خاندان میں نہ صف ماتم بچھوائی بلکہ اکثر کو زندگی کی رعنائیوں سے محروم کر دیا؛ یہ وہی ملعون ھے جس نے نہ صرف اس مُلک کا امن و سکون برباد کیا بلکہ دنیا بھر میں اسلام اور مُسلمانوں کی جگ ہنسائی اور بدنامی کا سبب بنا۔۔۔ اس پر لعنت کرنے سے کُچھ نہیں ھوگا؛ اگر کسی نے حقیقت میں کُچھ کرنا ھے تو اس ملعون دھشتگرد کے سیاسی؛ عسکری اور مذھبی حمایتیوں پر لعنت کرو؛ اس دھشتگرد ملعون کو "شھید" کہنے والوں کو واصل جہنّم کرو؛ اس نُطفہ حرام کے سیاسی؛ عسکری اور مذھبی ھمایتوں کو بے نقاب کرو ۔۔۔ میری قوم سے اپیل ھیکے ایسے ملعون و مردود یزیدی پیروکار کے حق میں جو شخص؛ ادارہ اور جماعت بیان دے؛ ایسے ہر شخص کا محاسبہ کریں؛ اُسکی ہر پلیٹفارم سے مُذمّت کریں اور اپنے عمل سے ایسے ہر افراد کا ناطقہ بند کر دیں۔۔ مزارات اور درود و سلام کی محافلوں پر حملے کرنے والا آج خود واصل جہنّم ھو گیا چُکا ھے؛ مر گیا محسود؛ نہ فاتحہ؛ نہ درود

No comments:

Post a Comment