December 10, 2013

تھرکتے جسم اور ٹھرکی عوام کيا يے ھے ھم سب کا پاکستان


تھرکتے جسم اور ٹھرکی عوام
 کيا يے ھے ھم سب کا پاکستان آج پاکستان تاريخ کے اس مقام پر کھڑا ھے جھاں سے واپسی کا رستہ کوئی نھيں دوپٹہ حجاب برقئے آپ عورت کو قيد کر ديں معاشرہ کھبی نھيں سدھرے گا  ھم اندر سے دوسری عورت کو بےحجاب اور اپنی عورت کو حجاب مں ديکھنا چاھتے ھيں
اسلام کی بات کريں گے تو چار شادياں  دل ميں ھونگی ليکن پھلی سے انصاف  نھی

رقص وموسيقی کی دلدادہ قوم کبھی طوائف  کے کوٹھے کو تھزيب سکھانے کا زريعہ بناتی ھے کھبی سکرين پر کترينہ کے رقص سے لطف اندوز
ھم نے دوغلا معيار بنا ليا بچپن ميں ھم ميلوں پر جاتے تھے وھاں ايک سٹيج لگا ھوتا تھا جھاں ايک ڈانسر رقص کر رھی ھوتی تھی آج ھر گھر ميں رقص اور موسيقی جاری ھے


اگر تفريع کے مواقع نا ھوں جب سے ميں نے ھوش سنبھالا فلم اور رقص  تفريح کا زريئہ رھا
آج وہ ڈی وی ڈی اور کمپيوٹر کے زريئے ھو رھا ھے
ھم جب کوئی تفريع کا دوسرا راستہ نھيں تلاش کرتے يے رقص ھی ھماری تفريع ھے
ھم صرف باتيں اور لاھول پڑھ ليتے ھيں ليکن  حل کوئی نھيں
وقت ھے کے قوم رقص کے اس ميدان سے نکلے
تفريع  کے راستے بنانے ھونگے ورنہ کل آپ کے بچے بھی آگے نا بڑھ سکيں گے
بسنت کا ميلۃ ھو يا کوئی عرس ھر کام دھمال يا رقص سے شروع ھوتا ھے
کوئی قوم اس وقت تک ترقی  نھيں کر سکتی جب تک  وہ کام اور تفريع کو ساتھہ نا لے کر چلے
يے اس سوسائٹی کا الميہ ھے کے يھاں تفريع ناچ گانا اور موسيقی ھے
زرا سوچيں آپ کا کونسا ايسا علاقہ ھے مری  سوات کشمير کيا کوئی سھولت ھے کسی جگہ  پر چلے جائيں کوئی صفئی نھيں روڈ نھيں
ھم سب زھنی مريض بن چکے ھيں
بچے کيا تفريع کريں



اپنے بچوں کيلئے اٹھيں ان کو کترينہ کی ادائيں شيلا  کی جوانی سے نکاليں تفريح کے مقام پر  روڈ بنائيں پبلک ٹوائلٹ ھو ھوٹل ھوں پکنک سپاٹ ھوں آنے جانے  کو سستی ٹرنسپورٹ ھو يے قوم سدھر جائگی
ياو رکھيں اگر ھم نے تفريح گاہ پکنک سپاٹ نا بنائے تو يے قوم کترينہ  ميرا کی اداوں سے باھر   تو آنے والے دور کا ھر بچہ طالبان ھو گا




فيصلہ آپ کا کترينہ کا ترکتا جسم يا تفريح گاہ پکنک اسپاٹ
اپنے بچوں  کی خاطر آواز بلند کريں ھر صوبے ھر علاقہ ميں تفريح
عمران خان ايک دھرنا اس پر بھی
قوم کو آگے بڑھنا ھے تو تفريح کے زرائع بنانے ھونگے

1 comment:

  1. سر طارق لقمان صاحب آپ نے ایک نہایت ہی عمدہ عنوان پر اپنا نقطہ نظر بڑے ہی احسن طریقے سے پیش کیا ہے، مجھے بے حد خوشی ہے کہ آپ جیسے محب وطن اور ملک و ملت کا سوچنے والے لوگ ہمارے اندر موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی جزائے خیر دے (۔۔۔آمین۔

    ظفر اقبال
    https://www.facebook.com/ZafarIqbalAsad

    ReplyDelete