نشے ميں ڈولتا پاکستان
پاکستان ميں زوالفقار علی بھٹو نے ۱۹۷۷ ميں اپنا اقتدار بچانے کيلئے اسلامی قانون متعارف کرايا جس کے زريے شراب کو حرام قرار ديا اور حد آرڈيننس کا نفاز کر ديا يے ايک مکمل سياسی فيصلہ تھا جس نے پاکستان ميں نشے کا پيھلائو بڑھا ديا
پاکستاں ميں شراب کھلے عام بکتی تھی اور پينے والے کم تھے جيسے ھی شراب پر پابندی لگی اس کا حصول مشکل ھو گيا ڈرگ مافيہ اس کاروبار ميں کود پڑا اور شراب کا استعمال پاکستان ميں سو گنا بڑھ گيا اس کے بئد ضياالحق نے حدود آرڈيننس کا نفاز کر ديا جو اسلام ميں خودساختہ قوانين لانے کی کوشش ھے
شراب پينے پر اسلام ميں ۸۰ کوڑوں کی سزا ھے
اس سزا پر عمل کےلئے دو لوگوں کی گواھی چاھيے ضيا کے تعزير قانون کے تحط دو گواہ ھونے کی صورت ميں ۳۰ کوڑے اور تين سال قيد يے ايک آمر کا اسلام کے ساتھہ کھلا مزاق آپ اپنی مرضی کا اسلام نافز نھيں کر سکتے
پاکستان ميں اقليت کو ۵ بوتل يا ۵ ليٹر شراب مھانہ ملتی ھے کيا ھر اقليتی شرابی ھے پاکستان ۹۷ فيصو مسلمان ھيں اس آبادی ميں سولہ کڑوڑ بالغ ھيں
فرض کرتے ھيں اقليت پانچ فيصد ھے تو يے اسی لاکھہ لوگ بنتے ھيںتو پانچ ليڑر شراب اسی لاکھہ ليڑ بنتی ھے جو تقريبن دو لاکھہ گيلن ماھانہ يا دو سو ٹن ماھانہ ھوتی ھے
سوال یے پيدا ھوتا ھے مری بيوری تقريبا ۱۰۰۰ ٹن شراب پاکستان کی مارکيٹ ميں بيچتی ھے اور ۱۵۰۰ ٹن شراب بيرون ملک سے آتی ھے تو اس حساب سے پاکستان کی اقليت تيس فيصد ھو گئی
يے تو ليگل طريقہ ھو گيا پاکستان کی آبادی ميں غربت کی وجھہ سے يے شراب ان کی دسترس سے باھر ھے
يے لوگ کچی شراب پيتے ھيں جس سے بےشمار ھلاکتيں ھوتيں ھيں
مصر ترکی ملائشيا اور زیادہ تر مسلم ممالک ميں شراب ليگل ھے آپ چاھيں پی سکتے ھيں درلڈ ھيلتہ کے مطابق ملائشيا دس نمبر پر ھے شراب کے استئمال ميں
سعودی عرب ميں آپ کو باآسٓانی شراب مل سکتی ھے
پاکستان ميں پيزا اور شراب کا آرڈر کريں شراب پيزا سے پھہلے آ جائے گی
شراب پر پابنوی اس کو بڑھا رھی ھے کم نھيں
No comments:
Post a Comment