پاکستان ميں شيئہ سنی فساد کيوں ھوتے ھيں
ھميں تاريخ کا مطالئہ کرنا ھو گا ھندوستان ميں مسلمان راجہ داھر کے زمانے ميں آئے يے بنو اميعہ سے تعلق رکھتے تھے محمد بن قاسم اسی فوج کا سپاہ سالار تھا سندھ ميں اگرچہ سنی زيادہ تعداد ميں ھيں ليکن جاگيردار سرمايہ دار طبقہ شيئہ حظرات پر مشتمل ھے جنھوں نے بنواميہ کی نفرت ميں ايک ھندو راجہ داھر کو اپنا ليڈر بنايا ليکن بھول جاتے ھيں اگر محمد بن قاسم نا ھوتا تو آج يے مسلمان نا ھوتے
جی ايم سيد کی سوانح عمری پڑھ کر آپ کو معلوم ھو گا کے شيئہ حظرات کيا سوچتے ھيں تمام سوانح عمری تمام صحابہ کرام کی توھين پر مبنی ھے
سيد صاحب کے چاھنے والوں ميں سنی بھی ھيں
کيا صحابہ کرام کی اس طرح سے توھين اچھا عمل ھے
سيد ھونے سے اگر کوئی شخص اپنے آپ کو افظل سمھجے اور توھين آميز الفاظ اسعمال کرے تو آپ اسے کيا کھيں گے
جی ايم سيد سے بڑا ليڈر تو بھٹو تھا جس نے کبھی کسی کی توھين نا کی
آج شعیہ ايم کيو ايم کو ووٹ ديتا ھے اور سنی بھی
لیکن کيا جس طرح سے کسی شيئہ قتل پر الطاف حسين آپے سے باھر آ کر دھمکی ديتے ھيں کبھی کسی سنی کے قتل پر کوئی ايک بيان صرف بھائی چارہ اور دوسری طرف کراچی بند کيا سنی کے قتل پر کبھی کراچی بند کروايا
اگر شيئہ سنی اتحاد ممکن ھے تو پاکستان ميں ھر نفرت آميز کتاب کو جلانا ھو گا تمام مسلک ايک دوسرے کا احترام کريں
کيا ايران ميں سڑکوں پر ماتم ھوتا ھے اس سلسلے ميں شيئہ حاظر امام جو عراق اور ايران ميں ھين ان کی مدد لی جائے جب اس کی اجازت وھاں نھيں تو يھاں کيوں يا وہ ان کی بات مانيں گے يا ان کو امام ماننے سے انکار کريں گے ليکن وہ امام اپنے ملک ميں یے کرنے نھيں دينگے فساد يھاں ڈاليں گے
سعودی عرب اپنے ملک ميں کوئی ميلاد يا جلوس نھيں نکالنے ديتا اور يھاں اس کے لئے پيسے ديتا ھے
If we are sincere with religion itself we'll need to restrict display of conflicts in public.
ReplyDeleteThe present chaos is basically created by vested interest. Following Iran and Saudi examples we should restrict Matam-Hussaini and Eid-e-Milad-un-Nabi processions withing four walls. and use of derogatory expression against any religion or sect be dealt under Anti Terrorist laws.
We need to be very very strict on this aspect.
I never understood why this very important and key religious matter was never discussed in National Assembly or senate.
It is a top priority case now. and should come out of point scoring and vote bank aspect of political and religious parties.