December 13, 2013

عمران خان خدا کےلئے پاکستان پر رھم کرو



عمران  خان خدا کےلئے پاکستان پر رھم کرو
پاکستان کی تاريخ ميں بھت عرصے بئد خوشی کی لھردوڑ گئی پاکسان ميں سے اب يورپ اشيئا ڈيوٹی فری جا سکتی ھيں ڈرون ھملے امريکن کر رھے ھيں ناٹو نھيں تمام يورپ کو پاکستان کا مخالف کيوں بنا رھے ھو

عقل کے ناخن لو اگر پاکستان ميں تمھارے بچے محفوظ نھيں تو مت لائو ليکن ھم کو اپنی انا کی بھينٹ پر مت چڑھائو
تمھارا ديوانہ شيخ رشيد کھہتا ھے انڈين کو پسنديدہ ملک  برائے تجارت ن قرار دو
اس کو يے پتا نھيں کے تجارت ھوتی کيا ھے
دنيا سمٹ رھی ھے يے گيٹ قانون  ھے جس کے زریئے ھمسائہ ملک ايک دوسرے کی اشيا پر ٹيکس کی شرع کم کرتے ھيں يے موحادہ ھم نے چين ملائشيا سري لنکا سے کيا ھے اور افغانستان سے بھی اس طرع کا تجارتی مھاعدہ ھم نے انڈيا سے کرنا ھے
ھندوستان نے پھلے ھی پاکستان کو پسنديدہ  ملک قرار دے رکھا ھے

تم لوگ پاکستان کی تباھی پر کيوں تل گئے
عمران کچھہ شرم کرو جس آپا زھرہ کے قتل پر اتنے سيخ پا تھے
آج تک اس کے گھر افسوس کرنے نھيں گئے

1 comment:

  1. My Dear Tariq Luqman
    Aap kin logon ki tarjumani kar rahe hain ya koi plot waghairah ka chakkar hae.

    ReplyDelete